the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی


ذیا بیطس کا مرض اگر حد سے بڑھ جائے تو پرہیز کے ساتھ ساتھ مہنگے علاج کا خرچ بھی اٹھانا پڑ جاتا ہے لیکن روزمرہ غذا میں چند اشیا کا اضافہ کر کے اس خطرناک مرض پر کسی حد تک قابو ضرور پایا جا سکتا ہے۔

ہاروڈسکول آف پبلک ہیلتھ کے ماہرین نے ایک تحقیق میں انکشاف کیا ہے کہ روزانہ محض 28گرام



دہی کا استعمال ذیابیطس کے ٹائپ ٹو کے خدشات میں تقریباً20فیصد کمی کردیتا ہے اور بے شمار دیگر فوائد کابھی سبب بنتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ اگر روزانہ باقاعدگی سے دہی کا استعمال کیا جائے تو ان تمام تکلیفوں کی نوبت ہی نہیں آئے گی کیونکہ دہی اس بیماری کو روکنے کا سستا اور آسان ترین نسخہ ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.